بھارتی اداکارہ پاویترا جیرام ٹریفک حادثے میں چل بسیں

فائل:فوٹو حیدرآباد دکن: کنڑ ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ پاویترا جیرام کی کار کو حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں اداکارہ موقع پر ہی دم توڑ گئیں جبکہ اْن کے اہلخانہ شدید زخمی ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ پاویترا جیرام اپنی بہن اور…

نہتے فلسطینیوں پر بربریت بدستورجاری، شہداکی مجموعی تعداد 35 ہزار سے تجاوز کر گئی

فائل:فوٹو غزہ : اسرائیل کی جانب سے غزہ میں نہتے فلسطینیوں پر بربریت کاسلسلہ نہ تھم سکا۔سات اکتوبر سے اب تک شہداکی مجموعی تعداد 35 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس کاکہناہے کہ اس جنگ سے ہونے والی تباہی اور…

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک مرتبہ پھر بڑی کمی متوقع

فائل:فوٹو اسلام آباد: حکومت کی جانب سے ایک مرتبہ پھر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کئے جانے کا امکان ہے۔پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق وزیراعظم کی منظوری کے بعد 16مئی 2024 سے ہوگا۔ ذرائع کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 12 روپے 84…

بجٹ اور نئے قرض پروگرام پر پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کا آغاز

فائل:فوٹو اسلام آباد: بجٹ اور نئے قرض پروگرام پر پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کا آغاز ہوگیا۔ وزیرخزانہ محمداورنگزیب نے آئی ایم ایف مشن کو موجودہ معاشی صورتحال پر بریفنگ دی۔ ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق مذاکرات کیلئے عالمی…

پی آئی اے کی پرواز لینڈنگ اپروچ کے دوران تندوتیز ہواوٴں کی زد میں آگئی

فائل:فوٹو کراچی:قومی ائر لائن (پی آئی اے) کی کراچی سے اسلام آباد جانے والی پرواز لینڈنگ اپروچ کے بعد تندوتیز ہواوٴں کے حصار میں آگئی،خراب اور غیرمعمولی موسم میں پھنسے طیارے نے کافی تگ ودو کے بعد رن وے پرلینڈ کیا۔ ذرائع کے مطابق کراچی سے…

حیدرآباد میں مسافر کوچ اور ٹرالر میں تصادم ،5 افراد جاں بحق ، 10 زخمی

فائل:فوٹو حیدرآباد: حیدرآباد میں مسافر کوچ اور ٹرالر میں تصادم کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق جبکہ 10 سے زائد زخمی ہوگئے۔ پولیس حکام کے مطابق ٹریفک کا افسوسناک حادثہ حیدر آباد کے علاقے مٹیاری کے قریب قومی شاہراہ پر پیش آیا جہاں پنجاب سے…

وزیراعظم نے آزادکشمیر کیلئے 23 ارب روپے فراہمی کی منظوری دیدی

فائل:فوٹو اسلام آباد: وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے آزاد کشمیر کے عوام کے مسائل کو حل کرنے کیلئے 23 ارب روپے کی فوری فراہمی کی منظوری دے دی۔ وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت آزاد کشمیر کی حالیہ صورتحال پر خصوصی اجلاس کا انعقاد آج…

آئی ایم ایف نے ایف بی آر سے مختلف امور پر بریفنگ مانگ لی

فائل:فوٹو اسلام آباد: عالمی مالیاتی ادارے ( آئی ایم ایف) نے ایف بی آر سے 6 امور پر بریفنگ مانگ لی۔آئی ایم ایف حکام کو ایف بی آر کے ذیلی دفاتر کی پیشہ ورانہ کارکردگی سمیت دیگر امور سے آگاہ کیاجائے گا۔ ذرائع کے مطابق ایف بی آر کے حکام آئی…

پاکستان نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں آئرلینڈ کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی

فوٹو: سوشل میڈیا ڈبلن : پاکستان نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں آئرلینڈ کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی، فخرزمان اور محمد رضوان کی سنچری شراکت نے ہدف حاصل کرنے میں مدد کی۔ پاکستان کی طرف سے 194 رنز ہدف کے تعاقب میں صائم ایوب 6 رنز اور کپتان بابراعظم بغیر…

آزاد کشمیر میں کسی کو قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دی جائے گی،شہبازشریف

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز  شریف نے کہا آزاد کشمیر میں کسی کو قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دی جائے گی،شہبازشریف نے  آزادکشمیر کی صورتحال  پر  شدید تشویش کا اظہارکیا ہے۔ وزیراعظم پاکستان شہبازشریف نے کہا  ہےکہ بدقسمتی سے اس صورتحال…

جاپان نے پاکستان کو ہرا کراذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ جیت لیا

فوٹو: فلیش سکان ایپوہ: جاپان نے پاکستان کو ہرا کراذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ جیت لیا ، فائنل میں جاپان نے پینلٹی شوٹس پرپاکستان کو شکست دی۔ فائنل میچ ملائیشیا کے شہر ایپوہ میں کھیلا گیا میچ چوتھے کوارٹر میں 2 -2 گول سے برابر رہا جس کے بعد…

اپوزیشن اتحاد کا آئین کی بحالی کے لیے ملک گیر مہم چلانے کا فیصلہ

فائل:فوٹو اسلام آباد: اپوزیشن اتحاد نے آئین کی بحالی کے لیے ملک گیر مہم چلانے کا فیصلہ کرلیا۔حکومت مخالف جماعتوں کے رہنماوٴں کا کہنا ہے کہ عوامی اجتماعات کرنا ہمارا آئینی قانونی اور جمہوری حق ہے، جلسے ہر صورت کیے جائیں گے تحریک تحفظ آئین…

سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کی حتمی تاریخ طے نہ ہوسکی

فائل:فوتو اسلام آباد:سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کی تاریخوں پر مشاورت جاری ہے تاہم حتمی تاریخ کا تاحال تعین نہ ہوسکا حکومتی ذرائع کے مطابق ابھی تک کسی حتمی تاریخ کا تعین نہیں کیا گیا، دونوں ممالک کی وزارت خارجہ کے اعلیٰ حکام دورے کی…

عراق پاکستان سے جے ایف17تھنڈر طیارے خریدے گا

فائل:فوٹو اسلام آباد : پاک فضائیہ نے بڑی کامیابی حاصل کرلی ، عراق پاکستان سے جے ایف17تھنڈر طیارے خریدے گا۔ ذرائع کے مطابق عراق پاکستان سے جے ایف 17تھنڈر طیارے خریدے کے لئے تیار ہے، عراق پاکستان سے لڑاکا طیارے خریدنے والا چوتھا ملک ہو گا،…

وزیراعظم سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کی ملاقات ، دو طرفہ امور پر گفتگو

فائل:فوٹو اسلام آباد:وزیراعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان میں تعینات برطانوی ہائی کمشنر محترمہ جین میریٹ نے ملاقات کی ، ملاقات میں دو طرفہ اْمور پر بات چیت کی گئی ۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان میں تعینات برطانوی ہائی کمشنر محترمہ…

شیر افضل مروت کو غیر ذمہ دارانہ بیانات دینے پر شوکاز نوٹس جاری

فائل:فوٹو اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف نے شیر افضل مروت کو غیر ذمہ دارانہ بیانات دینے پر شوکاز نوٹس جاری کردیا۔ شوکاز نوٹس میں واضح کیا گیا ہے تین دن کے اندر آپ نے جواب نہ دیا یا مطمئن نہ کر سکے تو پارٹی ڈسپلن کے تحت مزید کاروائی عمل میں…

پاکستان اور سعودی عرب امن و خوشحالی میں پارٹنر ہیں،وزیراعظم

فائل:فوٹو اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ محمد بن سلمان کی پالیسیاں مجھ سمیت تمام لیڈروں کیلئے مشعل راہ ہیں، پاکستان اور سعودی عرب کے تعلقات کی دنیا میں مثال نہیں، پاکستان اور سعودی عرب امن اور خوشحالی میں پارٹنر ہیں۔ سعودی…

نان فائلرز کی روزانہ 5 ہزار موبائل سمز بند کرنے کا عمل آج سے شروع ہو گیا

فائل:فوٹو اسلام آباد: نان فائلرز کی روزانہ 5 ہزار موبائل سمز بند کرنے کا عمل آج سے شروع ہو گیا، سمز مرحلہ وار بند کی جائیں گی۔پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیوں میں روزانہ پانچ ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر اتفاق ہوگیا ہے۔ فیڈرل بورڈ آف…

پارک لین،توشہ خانہ گاڑیوں کا ریفرنس، آصف علی زرداری کو صدارتی استثنیٰ مل گیا

فائل:فوٹو اسلام آباد: احتساب عدالت اسلام آباد سے پارک لین اور توشہ خانہ گاڑیوں کے ریفرنس میں صدر مملکت آصف علی زرداری کو صدارتی استثنیٰ مل گیا، صدر مملکت آصف علی زرداری کیخلاف کارروائی روک دی گئی۔فیصلے میں کہا گیاکہ آئین کے آرٹیکل 248 (2)…

ظلم ہماری پارٹی کے ساتھ ہوا ہم نے معاف کیا،آپ بھی آگے بڑھیں،وزیراعلیٰ کے پی

فوٹو: فائل پشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے لوڈشیڈنگ میں کمی نہ کی گئی تو ایسا اقدام اٹھاؤں گا کہ پھر شکوہ نہ کریں۔ان کا کہنا ہے کہ اگر صوبے کو حق نہ دیا تو ایسا اقدام اٹھائیں گے کہ کل ہمیں کوئی غدار نہ کہے۔…