Author
Mehboob ur Rehman 2051 posts 0 comments
Mehboob ur rehman tanoli , Senior journalist working in main stream media .
فوٹو : فائل
واشنگٹن : امریکہ میں اقتدار کی تبدیلی کے ساتھ ہی امریکہ نے پاکستان کی 5 شعبوں امداد روک دی، جمہوریت وگورنس کا از سر نو جائزہ لیا جائے گا، امریکی حکام کی طرف سے امداد روکنے کی تصدیق کی گئی ہے.
اس حوالے سے روزنامہ جنگ کی رپورٹ…
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ نے پیکا ترمیمی بل کی منظوری دے دی
فوٹو:فائل
اسلام آباد: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ نے پیکا ترمیمی بل کی منظوری دے دی صحافی تنظیموں کی بل کی مخالفت سنیٹر کامران مرتضیٰ بھی بل کی مخالفت میں بولے کہا بل میں کمزوریاں ہیں اتنے جلدی میں کیوں منظور کیا جا رہا ہے.
فیصل سلیم…
ویسٹ انڈیز کی درجہ دوئم ٹیم نے پاکستان کو شکست دیدی، بیٹنگ لائن ریت کی دیوار ثابت ہوئی
فوٹو : سوشل میڈیا
ملتان : ملتان میں کھیلے گے سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ کا بھی تیسرے ہی دن فیصلہ ہو گیا، ویسٹ انڈیز کی درجہ دوئم ٹیم نے پاکستان کو شکست دیدی، بیٹنگ لائن ریت کی دیوار ثابت ہوئی، تیسرے دن کے پہلے سیشن میں مہمان ٹیم نے میزبان کو…
امریکہ میں چین مخالف تقریب میں شرکت، وزیر داخلہ محسن نقوی کی وضاحت
فوٹو : فائل
اسلام آباد : وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی امریکہ میں ہیں جہاں ان کی ملاقاتوں کا سلسلہ جاری ہے، امریکہ میں چین مخالف تقریب میں شرکت، وزیر داخلہ محسن نقوی کی وضاحت سامنے آئی ہے، ان کا کہنا ہے کہ امریکا میں چین کے خلاف کسی تقریب میں…
جب چونٹیوں کی دعا قبول ہوئی
مقصود منتظر
عرفان حیدر کو نو پانچ کی ڈیوٹی کی چکی میں پسنے کے بعد آفس سے گھر جاتے ہوئے موٹر سائیکل پرآنکھ لگ گئی۔۔ وہ سیٹ پر سُن سا پڑا تھا کہ اچانک اس وقت اُس آنکھ کھل گئی جب عین اس کی بائیک دوسری بائیک سے بوسہ لینے والی ہی تھی۔ خداخدا…
ریاست نے 25 سال بعد ملک ریاض پر ہاتھ ڈال دیا،اب ان کا بچنا مشکل ہے، خواجہ آصف
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ملک بھر میں قائم بحریہ ٹاؤنز کے معاملے کی قومی سطح پر تحقیقات کرنے کی ضرورت ہے
حکومت کا پی ٹی آئی فیصلہ پر اظہارِ افسوس، اسپیکر کو 28 جنوری کا بتاچکے، عرفان صدیقی
فوٹو: فائل
اسلام آباد : تحریک انصاف نے جوڈیشل کمیشن نہ بنانے پر مزاکرات ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے پی ٹی آئی کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ جوڈیشل کمیشن نہ بننے پر عمران خان نے حکومت کے ساتھ مذاکرات ختم کرنے کا کہہ دیا ہے۔
حکومت…
پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج اچانک طلب کر لیا گیا، 17 نکاتی ایجنڈے پر کارروائی ہوگی
فوٹو : فائل
اسلام آباد : صدرمملکت آصف علی زرداری نے وزیراعظم شہباز شریف کی ایڈوائس پر پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس طلب کرلیاہے جو کہ آج صبح 10 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا.
پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج اچانک طلب کر لیا گیا، 17 نکاتی ایجنڈے پر…
9مئی پر جوڈیشل کمیشن نہ بنا تو مزاکرات بھی نہیں ہوں گے، تحریک انصاف
فوٹو : فائل
اسلام آباد : پی ٹی آئی کے سینئر رہنما اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن رہنما عمر ایوب نے حکومت کے ساتھ جاری مزاکرات کے حوالے سے دو ٹوک موقف اپنا لیا ہے اور بتایا ہے کہ آگے بڑھنے کیلئے یہ بات ماننا ہو گی.
عمر ایوب نے پارلیمنٹ ہاؤس…
ملک ریاض عدالتی مفرور ہیں اور نیب انہیں وطن واپس لائے گا، عطاء اللہ تارڑ
فوٹو : فائل
اسلام آباد : وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ کا کہنا ہے کہ ملک ریاض عدالتی مفرور ہیں اور نیب انہیں وطن واپس لائے گا، عطاء اللہ تارڑ نے کہا عالمی میڈیا نے ایک سو نوے میلین پاونڈ کیس کوکرپشن کی ہیڈلائنز میں شامل کیا ہے، جس میں…
ڈونلڈ ٹرمپ نے کیپٹل حملے کے 1500 افراد کو معافی دیدی، سیاسی انتقام نہ لینے کا اعلان
فوٹو : سوشل میڈیا
واشنگٹن : امریکہ کے نئے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے
کیپٹل حملے کے 1500 افراد کو معافی دیدی،
سیاسی انتقام نہ لینے کا اعلان کیا، حلف اٹھاتے ہی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے حلف اٹھاتے ہی پہلے روز سابق صدر جو بائیڈن کے 78 صدارتی اقدامات منسوخ…
ہم کسی بھی ملک کو اجازت نہیں دیں گے کہ وہ ہمارا فائدہ اٹھائیں، ڈونلڈ ٹرمپ
نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکا کے 47 ویں صدر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا، ٹرمپ نے اپنے پہلے خطاب میں اپنی ترجیحات کا اعلان کیا اور جوبائیڈن کی موجودگی میں ان کے دور حکومت اور پالیسیوں پر تنقید کی۔
پاکستان نے ملتان کے پہلے ٹیسٹ میچ میں ویسٹ انڈیزکو 127 رنز سے شکست دیدی
فوٹو : سوشل میڈیا
ملتان : پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ٹیسٹ سیریز کا پہلا میچ تیسرے دن ہی ختم ہوگیا، پاکستانی سپنرزنے جھاڑو پھیر دیا،ساجد خان، نعمان علی اور ابرار کے سامنے مہمان ٹیم کے بیٹرز نہ ٹھہر سکے۔
پاکستان نے ملتان کے پہلے ٹیسٹ…
آسٹریلیا،جاپان،اورانڈونیشیا سمیت متعدد ممالک میں پاکستان کےنئےسفیر تعینات
فوٹو: فائل
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کئی ممالک میں پاکستان کے نئے سفیروں کی تعیناتی کی بھی منظوری دے دی جب کہ دفتر خارجہ نے کئی ممالک میں تعینات سفرا کے تبادلے کردیے ہیں۔
ذرائع کے مطابق عاصمہ ربانی فلپائن میں پاکستان کی نئی سفیر…
قومی اور صوبوں کی موجودہ اسمبلیوں کی کوئی حیثیت نہیں، مولانا فضل الرحمان
فوٹو : فائل
چارسدہ : جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ قومی اور صوبوں کی موجودہ اسمبلیوں کی کوئی حیثیت نہیں، مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ ایسی اسمبلیاں تو میں خود مٹی سے بنا سکتا ہوں۔
وہ چارسدہ میں دارلعلوم اسلامیہ…
موسم کی واشنگٹن میں بھی انگڑائی، امریکی صدر کی حلف برداری کا مقام تبدیل کرنا پڑ گیا
فوٹو : فائل
نیویارک : موسم کی واشنگٹن میں بھی انگڑائی، امریکی صدر کی حلف برداری کا مقام تبدیل کرنا پڑ گیا، شرکاء کو بھی مشکلات درپیش ہیں، تقریب میں شرکت کیلئے آنے والے مہمانوں کو ہوٹلوں کے حصول میں دشواری کا سامنا ہے.
میڈیا رپورٹس کے…
ملتان ٹیسٹ ، پاکستانی سپنرز نے کمال کردیا، ویسٹ انڈیز کی پوری ٹیم 137 رنز پرپویلین بھیج دی
فائل:فوٹو
ملتان: ملتان ٹیسٹ میں پاکستانی سپنرز کا جادو چل گیا، ویسٹ انڈیز کی پوری ٹیم 137 رنز پر ڈھیر ہو گئی جبکہ پاکستان کی پوری ٹیم 230 رنز بنا کر آوٴٹ ہو گئی تھی۔
دوٹیسٹ میچز کی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے پہلے کھیلتے ہوئے پہلی…
۔190 ملین پاوٴنڈز کیس، بانی پی ٹی آئی کو 14 اور بشریٰ بی بی کو 7 سال سزاسنادی گئی
فائل:فوٹو
راولپنڈی: 190 ملین پاوٴنڈز کیس میں بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو 14 اور انکی اہلیہ بشریٰ بی بی کو 7 سال کی سزا سنا دی گئی۔
احتساب عدالت اسلام آباد کے جج ناصر جاوید رانا 190 ملین پاوٴنڈز کیس کا محفوظ فیصلہ سنانے کیلئے…
کشتی میں غیر قانونی اسپین جانے والے44 پاکستانیوں سمیت 50 افراد کا سفاکانہ قتل
.
کشتی میں 86 افراد سوار تھے جن میں سے 66 پاکستانی تھے جو کہ مغربی افریقہ کے راستے غیر قانونی طور پر اسپین جا رہے تھے
نامور امریکی فلم ہدایت کار ڈیوڈ لنچ کا انتقال کر گئے
فوٹو : فائل ورائٹی
لاس اینجلس : نامور امریکی فلم ہدایت کار ڈیوڈ لنچ کا انتقال کر گئے، ان کی عمر 78 سال تھی، انھوں نے بلیو ویلویٹ" اور "مولہولنڈ ڈرائیو" جیسی فلموں اور "ٹوئن پیکس" کے ساتھ نیٹ ورک ٹیلی ویژن میں تاریک، حقیقت پسندانہ فنکارانہ…