اسرائیل نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس کے اسرائیل میں داخلے پر پابندی لگا دی

فوٹو:فائل اسلام آباد: اسرائیل نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس کے اسرائیل میں داخلے پر پابندی لگا دی، اسرائیل کی جانب سے سے سیکرٹری جنرل یواین کو ناپسندیدہ شخصیت قرار دیا گیا ہے. اس کے باوجود اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے…

چیف جسٹس اور وکیل کی کمرہ عدالت میں تلخ کلامی، وکلا کا سپریم کورٹ کے باہر احتجاج

فوٹو: سوشل میڈیا اسلام آباد: چیف جسٹس اور وکیل کی کمرہ عدالت میں تلخ کلامی، وکلا کا سپریم کورٹ کے باہر احتجاج، وکیل سید مصطفین کاظمی اور چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے درمیان تلخ کلامی کے بعد وکیل کو پولیس کے زریعے باہر نکال دیا گیا. سپریم…

ڈاکٹر ذاکر نائیک کی مولانا فضل الرحمان اور اسپیکرقومی اسمبلی ایاز صادق سے ملاقاتیں

فوٹو: سوشل میڈیا اسلام آباد:پاکستان کے دورے پر آئے ممتازمذہبی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک کی مولانا فضل الرحمان اور اسپیکرقومی اسمبلی ایاز صادق سے ملاقاتیں، ڈاکٹر ذاکرنائیک نے پارلیمنٹ ہاوس کا بھی دورہ کیا. ڈاکٹرذاکرنائیک نے اسلام آباد میں…

ایران نے اسرائیل پرحملہ کردیا،400بیلسٹک میزائل فائرکئے، متعدد ہلاکتوں کی اطلاعات

فوٹو: سوشل میڈیا  تل ابیب : ایران نے اسرائیل پرحملہ کردیا،400بیلسٹک میزائل فائرکئے، متعدد ہلاکتوں کی اطلاعات ملی ہیں ، ایرانی حملے کے بعد اسرائیل کے مختلف علاقوں میں سائرن بج رہے ہیں۔ اسرائیلی میڈیا نے ایران کی طرف اسرائیل پر 400 بیلسٹک…

پاکستان میں ریل کا سفر ہمسایہ ممالک کے مقابلے میں سب سے غیر محفوظ ہونے کا انکشاف

فوٹو:فائل،آڈٹ رپورٹ جاوید نور اسلام آباد: پاکستان میں ریل کا سفر ہمسایہ ممالک کے مقابلے میں سب سے غیر محفوظ ہونے کا انکشاف ہوا ہے اور یہ انکشاف ان آڈٹس رپورٹس کے زریعے ہوا ہے جن میں مختلف اعدادوشمار پیش کئے گئے ہیں. رپورٹ کے مطابق…

مولانافضل الرحمان جے یوآئی کےامیرمنتخب، تحریک انصاف کوجلسوں کی اجازت کامطالبہ کردیا

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کے بیان پر تبصرہ کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ صوبے کے وزیراعلیٰ کا بیان ملک کےلیے ٹھیک نہیں، یہ بچپنے اور ناتجربہ کاری کا اظہار ہے

مارخورفائنل میں ہمت ہارگئے، پینتھرز نے چیمپئنزون ڈے کپ اپنے نام کرلیا

فوٹو: سوشل میڈیا فیصل آباد: مارخورفائنل میں ہمت ہارگئے، پینتھرز نے چیمپئنزون ڈے کپ اپنے نام کرلیا، مارخورز نے پہلے بیٹنگ کی لیکن پوری ٹیم 122 رنز پر ڈھیر ہوگئی فائنل میچ کے مین آف دی میچ ساجد خان رہے۔ قومی ایونٹ کا فائنل میچ بھی فیصل…

وفاقی حکومت کا 5 وزارتیں ضم ایک کو ختم کے فیصلے پر عمل کرنے کا اعلان

فوٹو:فائل اسلام آباد: وفاقی حکومت کا 5 وزارتیں ضم ایک کو ختم کے فیصلے پر عمل کرنے کا اعلان،وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب کا کہنا ہے حکومت نے 6 وفاقی وزارتوں سے متعلق پہلے فیصلہ کرلیا تھا اب عمل درآمد کرنا ہے۔ محمد اورنگزیب نے میڈیا سے…

وزیر اعظم نے آئینی ترامیم کے مسودےکی منظوری کیلئے کابینہ کا اجلاس طلب کر لیا

فوٹو:فائل اسلام آباد: وزیر اعظم نے آئینی ترامیم کے مسودےکی منظوری کیلئے کابینہ کا اجلاس طلب کر لیا، آج مسودہ پر اتفاق رائے کے بعد قومی اسمبلی میں آئینی ترامیم پیش کرنے سے پہلے کابینہ سے منظوری حاصل کی جائے گی.  ترمیم منظوری کیلئےحکومت…

مخصوص نشستوں کےفیصلہ پر عمل نہ کرنے کے سنگین نتائج ہوں گے، سپریم کورٹ

فوٹو:فائل اسلام آباد:مخصوص نشستوں کےفیصلہ پر عمل نہ کرنے کے سنگین نتائج ہوں گے، سپریم کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف اور سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کا فیصلہ جاری کردیا ہے. چار صفحات پر مشتمل فیصلے میں کہا گیا ہے کہ الیکشن…

بانی پی ٹی آئی عمران خان ایف آئی اے سائبر کرائمز کے مقدمہ میں شامل تفتیش ہوگئے

فوٹو: فائل راولپنڈی :بانی پی ٹی آئی عمران خان ایف آئی اے سائبر کرائمز کے مقدمہ میں شامل تفتیش ہوگئے، بانی پی ٹی آئی پر ایکس اکاونٹ سے دھمکی آمیز پوسٹ کرنے کا الزام ہے۔ایف آئی اے ٹیم نے اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی ائی سے تقریبا 45 منٹ تک…

بھارت پاکستان کوشکست دے کر ایشین ہاکی چیمپینز ٹرافی کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا

فوٹو : فائل  اسلام آباد : بھارت پاکستان کوشکست دے کر ایشین ہاکی چیمپینز ٹرافی کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا، بھارت نے پاکستان کو اپنے پانچویں اور پول کے آخری میچ 1-2 سے شکست دے دی۔ بھارت کی جانب سے دونوں گول ہرمن پریت سنگھ نے اسکور کیے جبکہ…

بانی پی ٹی آئی کیخلاف ایک اور مقدمہ درج، عمران خان کا شامل تفتیش ہونے سے انکار

فوٹو: فائل راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی کیخلاف ایک اور مقدمہ درج، عمران خان کا شامل تفتیش ہونے سے انکار، یہ مقدمہ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر متنازع پوسٹ کے بعد بانی پی ٹی آئی کے خلاف بغاوت پر اکسانے کا درج کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ایف…

قاضی فائزعیسیٰ سمیت ججز کو توسیع دینے کی تیاری، آئینی ترمیم آج پارلیمنٹ میں پیش ہونے کا امکان

فوٹو: فائل اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائزعیسیٰ سمیت ججز کو توسیع دینے کی تیاری، آئینی ترمیم آج پارلیمنٹ میں پیش ہونے کا امکان ہے تاہم یہ ایجنڈا میں شامل نہیں ہے ذرائع کے مطابق اتوار کو پارلیمنٹ میں پیش کی جائے گی، عدلیہ سے…

جے یوآئی نےاپنےسینیٹرزکوکسی ممکنہ آئینی ترمیم پرووٹ دینے سے روک دیا

فوٹو:فائل اسلام آباد: جے یوآئی نےاپنےسینیٹرزکوکسی ممکنہ آئینی ترمیم پرووٹ دینے سے روک دیا،ووٹ دینے والا سینیٹر نااہل ہوسکتاہے ارکان کو باضابطہ آگاہ کردیا گیا۔ جمعیت علمائے اسلام کے پارلیمانی لیڈر مولانا عطا الرحمان نے تمام ارکان کو…

سینئر صحافی عمران ریاض خان سمیت 8 افراد کے خلاف ایف آئی اے نے مقدمہ درج کر لیا

فوٹو: فائل اسلام آباد: سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ اور سینئر صحافی عمران ریاض خان سمیت 8 افراد کے خلاف ایف آئی اے نے مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ان پر جج کے خلاف سوشل میڈیا پر مہم چلانے کا الزام ہے. سائبر کرائم نے جج کے بھتیجے کی مدعیت میں پیکا ایکٹ…

کالے قوانین بنائے جا رہے ہیں جو مارشل لا کے بدترین دور میں بھی نہیں تھے، شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ ایک جلسے کے لیے حکومت اپوزیشن سے خائف ہو کر اندھے اور کالے قانون بنا رہی ہے۔ آپ نے اسلام آباد میں عوام کے ’فری اسمبلی‘ کے آئینی حق کو ختم کردیا ہے

جلسہ تھا ہوٹل کی تقریب نہیں جو وقت پہ ختم ہوتی، اجازت ملے یا نہیں،لاہور میں جلسہ ہو گا

فوٹو:فائل راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی نے اپنی پارٹی کو پیغام دیا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ سے اب کوئی بات نہیں کرے گا کیونکہ انہوں نے دھوکہ دیا ہے۔ میں نے پہلے کبھی بات چیت کے دروازے بند نہیں کیئے تھے لیکن آج سے اسٹیبلشمنٹ سمیت کسی بھی فریق سے مزاکرات…