پاکستان کے پہلے مصنوعی ذہانت پزمبنی ڈیٹا سینٹرکا افتتاح کردیا گیا

فوٹو: سوشل میڈیا اسلام آباد : پاکستان کے پہلے مصنوعی ذہانت پزمبنی ڈیٹا سینٹرکا افتتاح کردیا گیا، ڈیٹا والٹ پاکستان نے کراچی میں ملک کے پہلے مصنوعی ذہانت (AI) پر مبنی ڈیٹا سینٹر کا باضابطہ طور پر افتتاح  کیا گیا۔ ڈیٹا سینٹر ایک انقلابی…

عالمی بینک نے بلوچستان کے 2 منصوبوں کےلئے خطیر رقم کی منظوری دے دی

فوٹو : فائل اسلام آباد: عالمی بینک نے بلوچستان کے 2 منصوبوں کےلئے خطیر رقم کی منظوری دے دی ہے عالمی بینک نے  19 کروڑ 40 لاکھ ڈالر قرض کی منظوری  دی ہے۔ عالمی بینک نے پاکستان کو قرض کی منظوری کے حوالے سے کہا کہ یہ رقم بلوچستان میں دو مختلف…

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ فیلڈ مارشل عاصم منیر کی تعریفوں کے پل باندھنے لگے

فوٹو :  فائل دی ہیگ :  امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ فیلڈ مارشل عاصم منیر کی تعریفوں کے پل باندھنے لگے ہیں اور انھوں نے دی ہیگ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایک بار پھران کی تعریف کی ہے۔ مریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیلڈ مارشل…

بھارتی خفیہ ایجنسی  را کیلئے کام کرنے والے 6 دہشت گرد گرفتار کر لیے گئے

فوٹو:فائل لاہور: بھارتی خفیہ ایجنسی  را کیلئے کام کرنے والے 6 دہشت گرد گرفتار کر لیے گئے ہیں ان کے بارے میں محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) پنجاب کا کہنا ہے کہ یہ گرفتاریاں پنجاب کے مختلف شہروں سے کی گئی ہیں۔ اس حوالے سے لاہور میں…

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران پر ایک بار پھر حملہ کرنے کی دھمکی دے دی

فوٹو : اسکرین گریب دی ہیگ : امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران پر ایک بار پھر حملہ کرنے کی دھمکی دے دی ،ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اگر ایران یورینیئم افزودگی کا پروگرام دوبارہ شروع کرے تو اس پر دوبارہ حملہ کریں گے۔ امریکی صدر نے دی ہیگ میں جاری…

پہلا ٹیسٹ،بھارت کو 5 سنچریاں بنانے کے باوجودانگلینڈ نے 5 وکٹوں سے ہرادیا

فوٹو : کرک انفو لیڈز : پہلا ٹیسٹ،بھارت کو 5 سنچریاں بنانے کے باوجودانگلینڈ نے 5 وکٹوں سے ہرادیا،لیڈز میں بھارتی ٹیم نے ایک ناپسندیدہ ریکارڈ اپنے نام کرلیا ہے، اور وہ میچ میں 5 سنچریوں کے باوجود بھی ٹیسٹ ہارنے والی پہلی ٹیم بن گئی۔ لیڈز…

ایران اور اسرائیل کا جنگ بندی پر اتفاق، امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا

فوٹو : فائل اسلام آباد : ایران اور اسرائیل کا جنگ بندی پر اتفاق، امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ایرانی وزیر خارجہ کی تصدیق سامنے آئی ہے ، یہ اعلان ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے سوشل میڈیا پر کیا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ اسرائیل اور ایران کے…

مشرق وسطیٰ کا نیا محاذ

نعیم سعید ایران پر اسرائیل کا حملہ اچانک نہیں ہوا۔ یہ اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کی انیس سو چھیانوے میں ’کلین بریک‘ کے نام پر وضع کی گئی پالیسی کا نتیجہ ہے۔ اس پالیسی فریم ورک کے تحت مسئلہ فلسطین کے دو ریاستی حل (اوسلو معاہدوں) کو نظر…

امریکہ ہم سے ہزاروں کلو میٹر دور ہے مگر ہم اسے نقصان پہنچائیں گے، ایران

فوٹو : فائل اسلام آباد : پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم نے کہا ہے امریکہ ہم سے ہزاروں کلو میٹر دور ہے مگر ہم اسے نقصان پہنچائیں گے، ایران کے سفر کا کہنا تھا کہ ہم اقوامِ متحدہ کے چارٹر آرٹیکل51 کے تحت اپنے حق کا دفاع استعمال…

ایرانی جوہری تنصیبات پر حملے کے بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا بیان

فوٹو : سوشل میڈیا واشنگٹن : امریکہ نے ایران کی ایٹمی تنصیبات تباہ کر دیں، اب امن ہوگا یا ایران کیلئے سانحہ، ٹرمپ کا فردو، نطنز اور اصفہان جوہری سائٹس تباہ کرنے کے بعد بیان، امریکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ایران کےفردو جوہری سائٹ حملےمیں…

ایران پر امریکی حملے کے بعد پاکستان کی قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا

فوٹو : فائل  اسلام آباد : ایران پر امریکی حملے کے بعد پاکستان کی قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا، وزیراعظم شہباز شریف نے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس  طلب کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں اہم وفاقی وزرا سمیت عسکری قیادت شریک ہو گی جس…

کامسیٹس یونیورسٹی اسلام آباد کی ورلڈ رینکنگ میں 66 درجے بہتری آگئی

فوٹو : فائل اسلام آباد : کامسیٹس یونیورسٹی اسلام آباد کی ورلڈ رینکنگ میں 66 درجے بہتری آگئی ہے اور گزشتہ عالمی درجہ بندی 720 سے جو کہ اب 664 ویں پوزیشن پر آگئی ہے جب کہ کامسیٹس یونیورسٹی اسلام آباد کا اسی درجہ بندی میں ملکی سطح پر چھٹا…

حج 2025ء کے موقع پر بہترین انتظامات پر مکہ مکرمہ میں خصوصی تقریب

فوٹو : پی آر مکہ : حج 2025ء کے موقع پر بہترین انتظامات پر مکہ مکرمہ میں خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا تقریب کے مہمان خصوصی وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف تھے. حجاج کرام کی بے لوث خدمت کرنے پر پاکستان کے خوبصورت شہر کوٹلی ستیاں سے…

ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل،باولرز کا راج، 2 دن میں 28 وکٹیں گر گئیں

فوٹو : کرک انفو ڈاٹ کام لندن : ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل،باولرز کا راج، 2 دن میں 28 وکٹیں گر گئیں، دوسرے دن کا جب کھیل ختم ہوا تو آسٹریلیا کے دوسری اننگز میں 144 پر 8 وکٹیں گر گئیں، اور دونوں ٹیموں کے بیٹرز جدوجہد کرتے دکھائی دئیے. دوسری اننگز…

بھومی چوہان ٹریفک میں پھنسنے کے باعث طیارہ حادثہ میں زندہ بچ گئی

فوٹو : سوشل میڈیا احمد آباد : بھومی چوہان ٹریفک میں پھنسنے کے باعث طیارہ حادثہ میں زندہ بچ گئی، خاتون کا فلائٹ چھوٹنا نئی زندگی کا باعث بن گیا،بھارتی ایئر لائن ایئر انڈیا کے احمد آباد میں گرکر تباہ ہونے والے طیارے کی ایک مسافر خاتون صرف…

بھارت میں طیارہ حادثہ 241 افراد کی جانیں لے گیا، ایک مسافر کیسے بچا؟

فوٹو : سوشل میڈیا احمد آباد : بھارت میں طیارہ حادثہ 241 افراد کی جانیں لے گیا، ایک مسافر کیسے بچا؟ بھارتی شہر احمد آباد میں آج ایک مسافر جہاز گر کر تباہ ہوگیا جس میں عملے 12 افراد سمیت 242 افراد سوار تھے. گجرات میں احمد آباد ایئرپورٹ سے…

کل سے ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کا امکان، کہاں کہاں برسے گی؟ محکمہ موسمیات

فوٹو : فائل  اسلام آباد : کل سے ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کا امکان، کہاں کہاں برسے گی؟ محکمہ موسمیات کے مطابق تیرہ سے 16 جون کے دوران بالائی/وسطی علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش متوقع ہے.   بارشوں کے باعث گرمی کی لہر میں کمی کا امکا ن…

اسلام آباد،ایک شہر،ایک ذمہ داری

اسد یونس تنولی ‏اسلام آباد صرف پاکستان کا دارالحکومت نہیں، بلکہ ایک سوچ، ایک نظریہ اور ایک خواب ہے۔ یہ شہر فطرت، ترتیب، اور پائیداری کی علامت ہے۔ 1960 کی دہائی میں جب اس خواب کو تعبیر دینے کا آغاز ہوا، تو زمین بنجر تھی، مگر عزم سرسبز تھا۔…

سیاحت كہ شعبے میں تعلیم حاصل كرنے والےطلبہ میں اسكالر شپس چیكس تقسیم

فوٹو : پی آر اسلام آباد : پاكستان ایجوكیشن انڈومنٹ فنڈ نے سیاحت كہ شعبے میں تعلیم حاصل كرنے والےطلبہ میں اسكالر شپس چیكس تقسیم كر دیے۔پاك ایف كے پروگرام كے تحت ہاشو گروپ كےطلبہ كو 3.5 ملین روپے مالیت كے اسكالر شپس چیكس دیے گے ۔ پاكستان…

دستک فاؤنڈیشن پاکستان کو نیلسن منڈیلا -گراسا میشل انوویشن ایوارڈ دیا گیا

فوٹو : پی آر اسلام آباد : پاکستان کی معروف تنظیم دستک فاؤنڈیشن پاکستان کو نیلسن منڈیلا -گراسا میشل انوویشن ایوارڈ دیا گیا ہےدستک ویمن رائٹس اینڈ اویئرنیس فاؤنڈیشن کو عالمی سطح پر معتبر تسلیم کیے جانے والے نیلسن منڈیلا-گراسا میشل انوویشن…