اگر ججز یرغمال ہیں تو عوام کو بتائیں تاکہ انہیں آزاد کرایا جائے، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی

فوٹو : فائل پشاور: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ اگر واقعی ججز یرغمال ہیں تو قوم کو آگاہ کیا جائے تاکہ عوام خود انہیں آزاد کرائیں۔ پشاور میں وزیراعلیٰ ہاؤس میں منعقدہ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے، جس میں جسٹس لائرز فورم…

کراچی میں ٹریفک ای چالان نظام نافذ، چند گھنٹوں میں سوا کروڑ شہریوں کے چالان کٹ گئے

فوٹو : سوشل میڈیا کراچی کے مختلف علاقوں میں جب سے Karachi Traffic Police نے خودکار ”ای چالان“ نظام نافذ کیا ہے، ابتدائی صرف چند گھنٹوں کے اندر ہی شہریوں پر مجموعی 2 ہزار 662 چالان جاری کیے گئے۔ اس مہم کے تحت شہریوں سوا کروڑ روپے سے زائد کے…

استاد اور شاگرد شادی کر سکتے ہیں، حقیقت میں ایسی شادیاں ہوتی رہتی ہیں، خلیل الرحمان قمر

فوٹو : اسکرین شاٹ  لاہور : ممتاز ڈرامہ رائٹر خلیل الرحمٰن قمر نے کہا ہے استاد اور شاگرد شادی کر سکتے ہیں، حقیقت میں ایسی شادیاں ہوتی رہتی ہیں، خلیل الرحمان قمر نے اپنے ڈرامے ’میں منٹو نہیں ہو‘ میں استاد اور شاگرد کے درمیان رومانوی تعلقات…

عدالت کا عمران خان کو آئندہ سماعت پر پیش کرنے کا حکم، بشریٰ بی بی کی ضمانت میں توسیع

فوٹو : فائل  اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو آئندہ سماعت پر عدالت میں یا ویڈیو لنک کے ذریعے پیش کرنے کا حکم جاری کر دیا۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد افضل مجوکا نے عمران خان اور ان کی اہلیہ…

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ٹی 20 میچ آج کھیلا جائے گا

فوٹو : پی سی بی راولپنڈی : پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ٹی 20 میچ آج کھیلا جائے گا ایشیا کپ میں شکست کے بعد بری کارکردگی پر فخر زمان، حارث رئوف اور صفیان مقیم کو ڈراپ کیا گیا تاہم سلمان علی آغا کو برقرار رکھا گیا ہے. ایشیاء کپ…

ترکیہ کے مغربی حصے میں 6.1 شدت کا زلزلہ ، اموات کا خدشہ،متعدد عمارتوں کو نقصان پہنچا

فوٹو : سوشل میڈیا  استنبول : ترکیہ کے مغربی حصے میں 6.1 شدت کا زلزلہ ، اموات کا خدشہ،متعدد عمارتوں کو نقصان پہنچا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق زلزلے کا مرکز بالیکسیر صوبے کے قصبے سندرگی میں تھا جبکہ اس کی گہرائی تقریباً 6 کلومیٹر ریکارڈ کی…

پیپلزپارٹی اور ن لیگ آزاد کشمیر میں پھر سیم پیج پر ، حکومت اور اپوزیشن دونوں پاس رکھیں گے

فوٹو : سوشل میڈیا  اسلام آباد : پیپلزپارٹی اور ن لیگ آزاد کشمیر میں پھر سیم پیج پر ، حکومت اور اپوزیشن دونوں پاس رکھیں گے، مسلم لیگ نون انوارالحق کی حکومت گرانے میں پیپلز پارٹی کی مدد کرنے کے بعد اپوزیشن میں جا بیٹھے گی. دونوں جماعتوں میں…

مجھے لاہوراوراسلام آباد پسند ہیں،دبئی بھی ٹھیک ہے اگر کوئی گھر لے دےتو، صباقمر

فوٹو : فائل لاہور :  ٹی وی اور فلم کی ممتاز ادارکارہ صبا قمر نے کہا ہے مجھے لاہوراوراسلام آباد پسند ہیں،دبئی بھی ٹھیک ہے اگر کوئی گھر لے دےتو، صباقمر نے کراچی میں مستقل رہائش کے سوال پر بیزاری کااظہار کیا۔ اداکارہ صبا قمر نے نجی ٹی وی کے…

سلمان اکرم راجہ عمرایوب کی اہلیہ کو ٹکٹ دینے کے حق میں بول پڑے

فوٹو : فائل اسلام آباد : پی ٹی آئی  کے سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجہ عمرایوب کی اہلیہ کو ٹکٹ دینے کے حق میں بول پڑے، کہا کہ عمر ایوب کی اہلیہ20 سال سے بطور پارٹی ورکرکام کررہی ہیں۔ ہری پور سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 18 میں عمر ایوب…

حکومت کو پھرفضل الرحمان سے کام پڑ گیا،بلاول بھٹوکی آمد پر مولانا سے مزاکرات مزاکرات شروع

فوٹو : سوشل میڈیا اسلام آباد : حکومت کو پھرفضل الرحمان سے کام پڑ گیا،بلاول بھٹوکی آمد پر مولانا سے مزاکرات مزاکرات شروع ،چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اور جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان قومی اسمبلی کی…

عمران خان کی بریت کے بعد پولیس نےچالان جمع کرایا، جج نے کارروائی شروع کردی

فوٹو : فائل اسلام آباد : بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بریت کے بعد پولیس نےچالان جمع کرایا، جج نے کارروائی شروع کردی، عمران خان کیخلاف کیس میں اسلام آباد پولیس کا انوکھا کارنامہ سامنے آیا ہے. کیس میں بری ہونے کے باوجود اسلام آباد پولیس کی…

جوڈیشل افسران کو آر او لگانے اور ہر حلقے کیلئے الگ ریٹرننگ افسر کی شرط ختم کرنے کی تجویز

فوٹو : فائل اسلام آباد : الیکشن کمیشن آف پاکستان نے آئندہ عام انتخابات کے لیے جوڈیشل افسران کو ریٹرننگ افسر (آر او) تعینات کرنے اور ہر انتخابی حلقے کے لیے الگ ریٹرننگ افسر مقرر کرنے کی شرط ختم کرنے کی تجویز حکومت کو بھجوا دی ہے۔ سفارشات…

محسن نقوی کی پی ایس ایل فرنچائزز کے ساتھ نئے معاہدے جلد مکمل کرنے کی ہدایت

فوٹو : سوشل میڈیا لاہور: چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی پی ایس ایل فرنچائزز کے ساتھ نئے معاہدے جلد مکمل کرنے کی ہدایت ، محسن نقوی کا کہنا ہے کہ جتنا جلدی ہوسکے معاہدے مکمل کریں۔ اس ضمن میں پی ایس ایل کی چارٹرڈ فرم کے نمائندوں نے چیئرمین پی…

عمر ایوب اور شبلی فراز کی نااہلی کی اپیلیں واپس، سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کر دیا

فوٹو : فائل اسلام آباد : چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر علی خان نے سپریم کورٹ میں عمر ایوب اور شبلی فراز کی نااہلی کے خلاف دائر اپیلیں واپس لے لیں۔ عدالت میں سماعت کے دوران بتایا گیا کہ عمر ایوب کی ہدایت پر اپیل واپس لی جا رہی ہے کیونکہ…

ایس پی عدیل اکبر کی موت خود کشی قرار، وجہ ذہنی دباؤ تھا، ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ

فوٹو : فائل اسلام آباد : ایس پی عدیل اکبر کی موت خود کشی قرار، وجہ ذہنی دباؤ تھا، ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ ،اسلام اباد پولیس کی طرف سے واقعہ کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ تیار کی گئی ہے. تحقیقات کے مطابق عدیل اکبر کو خود کشی کا مرتکب قرار دے…

بنگلہ دیش کے چیف ایڈوائزر محمد یونس سے پاکستان کے جنرل ساحر شمشاد کی ملاقات

فوٹو : سوشل میڈیا راولپنڈی : بنگلہ دیش کے چیف ایڈوائزر محمد یونس سے پاکستان کے جنرل ساحر شمشاد کی ملاقات ، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا نے اپنے دورہ بنگلہ دیش کے دوران بنگلہ دیش کے چیف ایڈوائزر کے علاوہ عسکری…

مائیک ہیسن نے بابراعظم کا بیٹنگ نمبر بتا دیا ،فخر زمان کو فرسٹ کلاس میں واپسی کا مشورہ

فوٹو : فائل  راولپنڈی : قومی وائٹ بال ٹیم کے ہیڈکوچ مائیک ہیسن نے بابراعظم کا بیٹنگ نمبر بتا دیا ،فخر زمان کو فرسٹ کلاس میں واپسی کا مشورہ دیا ہے ان کا کہنا ہے کہ بابراعظم کو ٹی ٹونٹی اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے، اور وہ تیسرے نمبر پر بیٹنگ…

سمندری طوفان میلیسا کیوبا اور امریکا کی جانب بڑھنے لگا، کیٹیگری 4 میں داخل، کیریبین خطے میں ہائی…

فوٹو : فائل  جمیکا : سمندری طوفان ”میلیسا“ نے خطرناک موڑ اختیار کر لیا ہے اور کیوبا سے امریکا کی سمت بڑھ رہا ہے۔ امریکی نیشنل ہریکین سینٹر کے مطابق یہ طوفان اب کیٹیگری 4 میں داخل ہو چکا ہے اور آنے والے دنوں میں بڑی تباہی کا باعث بن سکتا…

کرکٹ کے جواری

انصار عباسی پاکستان کرکٹ کا اگر ایک طرف سیاست زدہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے ستیاناس کیا ہے تو دوسری طرف کرکٹ میں جوئے اور جواریوں کا اثر اس قدر بڑھ گیا ہے کہ اُن کے خلاف کوئی بولتا ہی نہیں، اور اگر کوئی بولتا ہے تو اُسے نشانہ بنایا جاتا ہے۔…