چترال میں سکیورٹی فورسز کیساتھ جھوٹ، فائرنگ کے تبادلے میں 7 دہشتگرد ہلاک

50 / 100

فوٹو:فائل

راولپنڈی:چترال میں سکیورٹی فورسز کیساتھ جھوٹ، فائرنگ کے تبادلے میں 7 دہشتگرد ہلاک، چترال میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان جھڑپ میں 6شدید زخمی ہوگئے

آئی ایس پی آر کے مطابق چترال کے علاقے ارسون میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا،،، سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے ٹھکانوں کا پتہ لگا لیا.

شدید فائرنگ کے تبادلے میں سات دہشت گرد مارے گئے جبکہ چھ دہشت گرد شدید زخمی ہوئے ۔۔۔۔ علاقے میں دہشت گردوں کے خلاف کلیئرنس آپریشن جاری ہے.

مقامی افراد نے سیکیورٹی فورسز کا دہشت گرد عناصر کے خلاف آپریشن سراہتے ہوئے دہشت گردی کے خاتمے تک بھرپور تعاون کے عزم کا اظہار کیا۔

Comments are closed.