شہباز گل کا نام ای سی ایل میں ڈال دیاگیا

45 / 100

فائل:فوٹو
اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں شامل کرلیا گیاہے۔

ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کا نام کابینہ کی منظوری کے بعد ای سی ایل میں شامل کیا گیا۔

واضح رہے کہ اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے شہباز گل کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی سفارش کی تھی۔

Comments are closed.