مریم نواز کےامریکہ کو مبینہ خط کا مسودہ، مریم اورنگزیب کی تردید

اسلام آباد (زمینی حقائق )پاکستان مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہےمریم نواز کا امریکی ناظم الامور کو  خط جعلی اور جھوٹ ہے۔

IMG 20190317 WA0025
مریم نوازکا مبینہ خط

میڈیا کو جاری کردہ بیان میں مر یم اورنگزیب کا کہنا ہےصرف اللہ تعالی کی مدد پر بھروسہ ہے اور اسی ذات رحمن سے امید ہے۔

انھوں نے کہاایسے خط محمد نواز شریف کی صحت کی سنگینی سے توجہ ہٹانے کی کوشش ہے۔

محمد نواز شریف کی صحت کے لئے پاکستان کے عوام، مسلم لیگ ن کے کارکن اور انصاف پر یقین رکھنے والے تمام لوگ فکر مند ہیں۔

جب دوسری طرف وہ مبینہ خط بھی میڈیا پر گردش کر رہا ہے جس کے بارے میں کہا گیا ہے کہ یہ مر یم نواز نے لکھا ہے۔

Comments are closed.