حریم شاہ مالد یپ پہنچ گئی،سمندر کنارے کیٹ واک کی ویڈیو

63 / 100

فوٹو: اسکرین گریب

کراچی( ویب ڈیسک)ٹک ٹاکر حریم شاہ مالد یپ پہنچ گئی،سمندر کنارے کیٹ واک کی ویڈیو شیئر کرکے اپنی موجودگی کی اطلاع کی ہے۔

یہ ویڈیو حریم شاہ کی طرف سے انسٹاگرام پر شیئر کی گئی جس میں وہ مالدیپ میں سمندر کنارے کیٹ واک کررہی ہیں اور ہمیشہ کی طرح اپنے ان لمحات سے لطف اندوز ہو رہی ہیں۔

حریم شاہ نے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کرکے ساتھ بتایا ہے کہ ماشاء اللہ مالدیپ بہت خوبصورت ملک ہے، یہ نہیں بتایا کہ وہ کب اور کس کے ساتھ مالدیپ پہنچی ہیں۔

http://


حریم شاہ نے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اس سے قبل ایک ویڈیو شیئر کی تھی جس میں کالے لباس میں ملبوس تھیں حریم شاہ موبائل میں ہاتھ پکڑے کھڑی ہیں ایسے میں ایک شیر ان کے پاس آنے کی کوشش کرتا ہے۔

حریم شاہ کے گارڈز انہیں شیر سے محفوظ کرنے کے لیے ایک گھیرا بناتے ہیں لیکن اس کے باوجود وہ حریم شاہ کے پیچھے بھاگتا ہے، حریم شاہ اپنی ہر نئی منزل سے سوشل میڈیا پر حاضری لگاتی رہتی ہیں۔

Comments are closed.