ملتان سلطانز قلندر کو 28 رنز سے ہرا کر فائنل میں پہنچ گئی

54 / 100

لاہور(سپورٹس ڈیسک)ملتان سلطانز قلندر کو 28 رنز سے ہرا کر فائنل میں پہنچ گئی، فخر زمان کے آوٹ ہوتے ہی لاہور قلندر کی ٹیم کی وکٹیں گرتی چلی گئیں. 

فخر زمان 63 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے، کامران غلام نے 20 رن بنائے ان کے علاوہ کوئی بیٹر وکٹ پر نہ ٹک سکا، ملتان سلطانز کے شاہنواز دھانی نے اوپر تلے تین وکٹیں لیں، ڈیوڈ ویلے نے 2،خوشدل اور آصف آفریدی نے ایک ایک وکٹ وکٹ حاصل کی،

لاہور قلندر کی ٹیم مقررہ 20 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر رنر بنا سکی.

ملتان سلطانز کا لاہور قلندر کو جیت کیلئے 164 رنز کا ہدف ملا ہے، مقررہ 20 اوورز میں ملتان سلطانز 2 وکٹوں کے نقصان پر 163 رنز بنا سکی.

پاور پلے میں ملتان نے 45 رنز بنائے تھے ، لاہور قلندر کے خلاف پہلی وکت شان مسعود کی گری وہ ایک رن بنا سکے جبکہ بعد میں آنے والے عامر عظمت نے 22 بالز پر 33 رنز بنائے .

سلطانز نے6 اوورز میں 45 رنز بنائے تھے ، جس میں محمد رضوان 10 رنز بنائے عامر عظمت 30 رنز پر کھیل رہے تھے ، ،پہلے کوالیفائر میچ میں لاہور قلندرز نے ملتان سلطانز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کافیصلہ کیا ہے۔

ریئلی روسو اور محمد رضوان کے درمیان سنچری رنز کی شراکت ہوئی مگر رنز رفتار سلو رہی، رضوان نے 51 بالز پر 53 اور روسو نے 42 بالز پر 65 رنز بنائے، حفیظ اور پٹیل نے ایک ایک وکٹ حاصل کی. 

سلطانز کے اوپنر شان مسعود دوسرے اوور میں محمد حفیظ کی بال پر ایل بی ڈبلیو آوٹ ہوئے، اس کے بعد کریز پر نوجوان بیٹر عامر عظمت آئے ہیں رضوان کا ساتھ دینے.

ٹاس جیتنے کے بعد لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی کا کہنا تھا کہ ہماری آج کی بیٹنگ مضبوط ہے، اوور اچھی کرکٹ کھیلیں گے تو جیتیں گے۔

ملتان سلطانز کےکپتان محمد رضوان نے کہا کہ بیٹنگ، بولنگ اچھی ہے، فیلڈنگ بھی اچھی ہوئی تو جیت جائیں گے، پریشر والے میچ میں دونوں ٹیموں پر دباؤں ہوتا ہے۔

کپتان ملتان سلطانز کا کہنا تھا کہ جو اچھی کرکٹ کھیلےگا وہی جیتےگا،کوشش ہوتی ہےکہ حریف ٹیم کی غلطیوں سے فائدہ اٹھائیں۔

https://twitter.com/thePSLt20/status/1496553399864766470?t=RlRtMRBK3a84-wY6_Mq9Yg&s=19

 

ملتان سلطانز میں کپتان محمد رضوان، شان مسعود، رومان رئیس، عامر عظمت، رائیلی روسو، جانسن چارلس، خوشدل شاہ، ڈیوڈ ویلی، آصف آفریدی، عمران طاہر اور شاہ نواز دہانی شامل ہیں۔

لاہور قلندرز میں کپتان شاہین آفریدی،فخرزمان، عبداللہ شفیق،کامران غلام،محمد حفیظ، ہیری بروک،سمت پٹیل،فل سالٹ، ڈیوڈ ویسا، حارث رؤف اور زمان خان شامل ہیں۔

آج کے پی ایس ایل سیزن 7 کے کوالیفائر میچ میں جو بھی جیتے گا وہ براہ راست فائنل میں پہنچ جائےگا تاہم ہارنے والی ٹیم کو ایک موقع اور ملےگا اور اسے کل ہونے والے ایلیمنیٹر میچ کی فاتح ٹیم سے میچ کرنا ہوگا

Comments are closed.