اپنے خون سے وطن کا دفاع یقینی بنائیں گے، آرمی چیف
راولپنڈی (ویب ڈیسک )آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے شہداء اور ان کے اہلخانہ کو سلام پیش کیا ہے۔
آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کا کہنا ہےاپنے خون پسینے سے مادر وطن کا دفاع اور سیکیورٹی یقینی بنائیں گے۔
آرمی چیف نے کہایہ حملے دشمن قوتوں کے دم توڑتے عزائم کی علامت ہیں۔پاکستان استحکام سے آگے بڑھ کر دیرپا امن کی طرف گامزن ہے۔
آرمی چیف کا کہنا ہےوقت آگیا ہے کہ دنیا علاقائی امن کے لیے اپنا کردار ادا کرے، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ
Comments are closed.