پی ٹی آئی رہنما سیمابیہ طاہر کوحراست میں لے لیا گیا
فائل:فوٹو
راولپنڈی :پی ٹی آئی کی خاتون رہنما سیمابیہ طاہر کو حراست میں لے لیا گیا۔
پولیس ذرائع کے مطابق سیمابیہ طاہر کو اڈیالہ جیل راولپنڈی کے قریب سے حراست میں لیا گیا ہے۔
پولیس ذرائع نے بتایا کہ سیمابیہ طاہر جی ایچ کیو حملہ کیس کے سلسلے میں اڈیالہ جیل آئی تھیں۔
Comments are closed.