حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کردی گئی
فوٹو:فائل
اسلام آباد: حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کردی گئی۔۔پیٹرول 15 روپے 39 پیسے فی لیٹر سستا کردیا گیا۔۔۔
نوٹیفیکیشن کے مطابق ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 7 روپے 88 پیسے فی لیٹر کمی گئی ہے جب کہ مٹی کا تیل بھی 9 روپے 86 پیسے سستا کیا گیاہے۔۔۔
اسی طرح ڈیزل آئل 7 روپے 54 پیسے فی لیٹر سستا کرنے کی منظوری دے دی گئی ہے۔
وزیراعظم شہبازشریف نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی منظوری دی جس کااطلاق رات 12 بجے سے ہوجائے گا۔
Comments are closed.