Top Story

ملٹری کورٹس کیس، جرم کسی نے بھی کیا ہو سزا تو ہونی چاہیے، ٹرائل یہاں ہو یا وہاں ہو کیا فرق پڑتا ہے،آئینی بنچ

فائل:فوٹو اسلام آباد:ملٹری کورٹس کیس میں انٹرا کورٹ اپیلوں پر سماعت کے دوران جسٹس جمال خان مندوخیل نے ریمارکس دیے کہ ملٹری کورٹس کیس، جرم کسی نے بھی کیا ہو سزا تو ہونی چاہیے، ٹرائل یہاں ہو یا وہاں ہو کیا فرق پڑتا ہے،آئینی بنچ کے جج ریمارکس۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں سات رکنی آئینی بینچ نے ملٹری کورٹس کیس کی سماعت کی۔ جسٹس محمد علی مظہر…
Read More...

آئی ایم ایف سے قرض پروگرام کیلئے پالیسی مذاکرات جاری

فائل:فوٹو اسلام آباد: سات ارب ڈالر قرض پروگرام کی اگلی قسط کے حصول کیلئے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) وفد کے اقتصادی جائزہ کیلئے پالیسی سطح کے مذاکرات جاری ہیں۔ آئی ایم ایف سے قرض پروگرام کیلئے پالیسی مذاکرات کا باقاعدہ آغاز ہوگیا، مذاکرات کیلئے آئی ایم ایف مشن وزارت خزانہ پہنچا، معاشی ٹیم کی قیادت وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب جبکہ آئی ایم…
Read More...

الیکشن کمیشن آئینی ذمہ داری ادا کرنے میں ناکام ہوگیا، مخصوص نشستیں ہمارا حق ہے،بیرسٹر گوہر

فائل:فوٹو اسلام آباد:چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن آئینی ذمہ داری ادا کرنے میں ناکام ہوگیا، مخصوص نشستیں ہمارا حق ہے۔ایک سال ہوگیا یہ مکمل ہونا چاہیے، ہمارے بعد انٹرا پارٹی الیکشن کرانے والی جماعتوں کو سرٹیفکیٹ ملے۔ اسلام آباد میں الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا کہ مخصوص…
Read More...

پاکستان

بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو سحری و افطار میں کچھ فراہم نہیں کیا جا رہا،بیرسٹرسیف

فائل:فوٹو پشاور: مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو سحری و افطار میں کچھ فراہم نہیں کیا جا رہا۔ دونوں کو مجبوراً نہار منہ روزہ رکھنا پڑ رہا ہے۔ اپنے ایک بیان میں بیرسٹر سیف کا کہنا تھا کہ رمضان المبارک میں بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقاتوں پر پابندی کا مقصد اذیت دینا ہے، اطلاعات ہیں کہ…
Read More...

National

کالم

صرف 12 ارب پتی

جاوید چوہدری عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم دونوں یو اے ای کے دورے پر گئے‘ متحدہ عرب امارات کے صدر…

کھیل

چیمپئنز ٹرافی،پہلا سیمی فائنل ، آسٹریلیا کی بھارت کیخلاف بیٹنگ جاری

فائل:فوٹو دبئی: آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے پہلے سیمی فائنل میں آسٹریلیا کی بھارت کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ جاری ہے ۔ چیمپئنز ٹرافی کے پہلے سیمی فائنل میں آسٹریلیا نے بھارت کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ دونوں ٹیموں کے درمیان میچ دبئی انٹرنیشنل سٹیڈیم میں کھیلا جا رہا ہے جہاں بھارتی ٹیم کو روہت شرما لیڈ کر رہے ہیں جبکہ…
Read More...

جرائم

میرا گائوں