نیشنل ڈالر ایک بار پھر 143 روپے کا ہوگیا، آج کے کرنسی ریٹ By Zameeni Haqaiq Last updated اکتوبر 19, 2020 کراچی(نیٹ نیوز)اوپن مارکیٹ میں ڈالر 40 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 143 روپے کی سطح پر پہنچ گیا۔ انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر بغیر رد و بدل کے 141.75 روپے میں فروخت ہورہا ہے۔ آج (ہفتہ کو) ڈالر، پاوٴنڈ، ریال، درہم، دینار اور یورو کے کرنسی ریٹ یہ رہے۔
Comments are closed.