نیشنل پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء عامر مغل پھر گرفتار By Mehboob ur Rehman Tanoli Last updated جولائی 4, 2024 فائل:فوٹو اسلام آباد: پی ٹی آئی اسلام آباد کے صدر عامر مغل کو پولیس نے ایک بار پھر گرفتار کر لیا۔ عامر مغل کو ڈی سی آفس کے باہر سے گرفتار کیا گیا جبکہ پی ٹی آئی کے وکیل عاصم بیگ نے گرفتاری کی تصدیق کر دی ہے۔ پی ٹی آئی اسلام آباد کے صدر کی گرفتاری کی وجوہات تاحال سامنے نہیں آئی۔ پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء عامر مغل پھر گرفتار
Comments are closed.