Browsing Category
پاکستان
ملالہ یوسف زئی نے غزہ میں جاری بم باری، خواتین اور بچوں کے قتل عام پر آواز اْٹھا دی
فائل:فوٹو
لندن :انسانی حقوق کی علم بردار اور نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی نے غزہ میں جاری بم باری، خواتین اور بچوں کے قتلِ عام پر آواز اْٹھا دی۔ملالہ نے کہا کہ غزہ میں ہونے والے قتلِ عام کے بڑھتے ہوئے ثبوت ہم سب کو ہلا کے رکھنے کے لیے…
تحریک انصاف آج صوابی میں پاور شو کرے گی ،تیاریاں مکمل
فائل:فوتو
صوابی: پاکستان تحریک انصاف کا آج صوابی میں جلسہ آج ہو گا، جلسے کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں، سٹیج بھی تیار کر لیا گیا ہے۔
جلسے میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سمیت پارٹی کے کئی دیگر اراکین شرکت کریں گے، جلسے کے لیے پشاور ریجن کے…
چینی شہریوں اور منصوبوں کی حفاظت کو یقینی بنانا اولین ترجیح ہے، محسن نقوی
فائل:فوٹو
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ ہم ترقی اور سیکیورٹی کو مربوط کرنے کے چینی تصور سے پوری طرح متفق ہیں، چینی شہریوں اور منصوبوں کی حفاظت کو یقینی بنانا اولین ترجیح ہے۔وفاقی وزیر داخلہ اور چینی سفیر کے درمیان ملاقات کے…
بشریٰ بی بی کمرہ عدالت میں آبیدہ ہوگئیں
فائل:فوٹو
اسلام آباد:بانی تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کمرہ عدالت میں رو پڑیں۔بشریٰ بی بی نے کہاکہ ہمارے وکلاء سمیت تمام وکلاء صرف وقت ضائع کرتے ہیں، جو اندر انسان بیٹھا ہے کیا وہ انسان نہیں ہے، کسی جج کو نظر نہیں آتا۔
اسلام…
کون بنے گا چیف جسٹس پاکستان؟ رجسٹرار سپریم کورٹ نے تین نام بھیج دیئے
فائل:فوٹو
اسلام آباد:کون بنے گا چیف جسٹس پاکستان؟ رجسٹرار سپریم کورٹ نے تین نام بھیج دیئے۔ذرائع کاکہناہے کہ تین سینئر ججز کے نام وزارت قانون کو بجھوائے گئے، جسٹس منصور علی شاہ ،جسٹس منیب اختر اور جسٹس یحییٰ آفریدی کے نام بھجوائے گئے. جسٹس…
مولانافضل الرحمان جے یوآئی کےامیرمنتخب، تحریک انصاف کوجلسوں کی اجازت کامطالبہ کردیا
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کے بیان پر تبصرہ کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ صوبے کے وزیراعلیٰ کا بیان ملک کےلیے ٹھیک نہیں، یہ بچپنے اور ناتجربہ کاری کا اظہار ہے
اسرائیل کی لبنان پر وحشیانہ بمباری ، ہلاکتوں کی تعداد 570سے تجاوز کرگئی
فائل:فوٹو
بیروت: اسرائیل کی لبنان پر وحشیانہ بمباری سے ہلاکتوں کی تعداد 570سے تجاوز گئی جبکہ 18 سو سے زائد افراد زخمی بھی ہوئے۔
اسرائیل نے لبنان کی شہری آبادیوں پر ہزاروں میزائل برسا دیئے، بیروت پر حملوں میں حزب اللہ کے اہم کمانڈر ابراہیم…
زیرِ سمندر تباہ ہونے والی ٹائٹن آبدوز کے ملبے کی پہلی تصویر جاری
فائل:فوٹو
نیویارک:امریکی کوسٹ گارڈز نے زیرِ سمندر تباہ ہونے والی ٹائٹن آبدوز کے ملبے کی پہلی تصویر جاری کردی۔
امریکی کوسٹ گارڈ کے نمائندوں نے 16 ستمبر کو سمندر کی سطح سے 12,000 فٹ سے زیادہ نیچے دب جانے والی ٹائٹن آبدوز کے ملبے کی پہلی…
آج سے اسٹیبلشمنٹ سمیت کسی فریق سے بھی مذاکرات کے دروازے بند کر رہا ہوں،بانی پی ٹی آئی
فائل:فوٹو
راولپنڈی: بانی تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ نے ہمیں دھوکا دیا، میں آج سے اسٹیبلشمنٹ سمیت کسی فریق سے بھی مذاکرات کے دروازے بند کر رہا ہوں۔ملک میں اس وقت غیر اعلانیہ مارشل لاء ہے،، قوم کو کہتا ہوں کہ جمہوریت اور…
ملک بھر میں مون سون کا نیا سپیل،مختلف شہروں میں بارش سے موسم خوشگوار
فائل:فوٹو
اسلام آباد:/لاہور: ملک بھر میں مون سون کا نیا سپیل شروع ہو گیا،الصبح اسلام آباد ،راولپنڈی ، لاہور سمیت مختلف شہروں میں ہونے والی بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا۔
صوبائی دارالحکومت لاہور میں بھی کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش نے موسم…
خلیج بنگال سے ہواوٴں کا نیا سلسلہ آج پاکستان میں داخل ہو گا،بارشوں کا نیا سپیل رنگ جمانے کو تیار
فائل:فوٹو
اسلام آباد ملک بھر میں مون سون بارشوں کا نیا سپیل رنگ جمانے کو تیار ہے، خلیج بنگال سے ہواوٴں کا نیا سلسلہ پاکستان میں داخل ہو گا۔
خلیج بنگال سے پاکستان میں داخل ہونے والی ہوائیں آج اور کل بالائی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش…
سکیورٹی فورسز کی بلوچستان کے مختلف مقامات پرجوابی کارروائیاں ، 12 دہشتگرد ہلاک
فائل:فوٹو
راولپنڈی :سکیورٹی ذرائع کاکہناہے کہ بلوچستان میں گزشتہ رات متعدد مقامات پر دہشتگردوں کی جانب سے بزدلانہ حملے کیے گئے۔سکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائیوں میں اب تک 12 دہشتگرد مارے کیے جا چکے ہیں جبکہ متعدد دہشتگرد زخمی بھی ہوئے ہیں۔…
ملک کے بیشتر علاقوں میں 18اگست تک بارشیں متوقع ، این ڈی ایم اے کاالرٹ جاری
فائل:فوٹو
اسلام آباد:اسلام آباد،راولپنڈی سمیت گردونواح اورمضافاتی علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا محکمہ موسمیات کاکہناہے کہ آج اسلام آباد ، خطہ پوٹھوہار، شمال مشرقی پنجاب اور بالائی خیبر پختونخوا میں، شمال مشرقی اورجنوبی بلوچستان اور…
ڈی جی آئی ایس پی آر آج اہم پریس کانفرنس کریں گے
فائل:فوٹو
راولپنڈی: ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل احمد شریف چوہدری آج اہم پریس کانفرنس کریں گے۔
پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل احمد شریف چوہدری آج سہ پہر 3 بجے اہم پریس کانفرنس کریں گے جس میں وہ ملکی سکیورٹی کی صورتحال پر بات کریں گے۔
برطانیہ عام انتخابات میں 14سال بعد لیبر پارٹی نے میدان مارلیا، سر کئیر سٹارمر وزیراعظم ہونگے
فائل:فوٹو
لندن : برطانیہ میں قبل ازوقت ہونے والے عام انتخابات میں 14سال بعد لیبر پارٹی نے میدان مارلیا، کنزرویٹو پارٹی کا اقتدار ختم ، جس کے بعد سر کئیر سٹارمر وزیراعظم ہونگے۔
برطانیہ میں عام انتخابات کے نتائج کا سلسلہ جاری ہے، 650 سے 644…
کرم میں بارودی سرنگ دھماکہ،5فوجی جوان شہید
فائل:فوٹو
راولپنڈی: خیبرپختونخوا کے ضلع کرم میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی بارودی سرنگ کے دھماکے کی زد میں آگئی جس کے نتیجے میں پانچ فوجی جوان شہید ہوگئے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق 21 جون کو ضلع کرم کے عام علاقے صدہ میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر…
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، مایوس کن کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے کھلاڑیوں کی وطن واپسی شروع
فائل:فوٹو
نیویارک: امریکا اور ویسٹ انڈیز کی میزبانی میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024ء میں مایوس کن کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے کھلاڑیوں کی وطن واپسی کا سفر شروع ہو گیا جبکہ 6 کھلاڑی امریکا میں ہی قیام کریں گے۔
ورلڈ کپ میں شکست کے بعد…
نواز شریف مسلم لیگ ن کے بلامقابلہ صدر منتخب
فائل:فوٹو
لاہور: سابق وزیراعظم نواز شریف مسلم لیگ ن کے بلامقابلہ صدر منتخب ہو گئے۔
پاکستان مسلم لیگ ن کے نئے صدر کے انتخاب کے معاملے میں کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا عمل مکمل ہونے کے بعد امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کردی گئی جو کہ چیف…
اسلام آباد سمیت پنجاب اور خیبر پختونخوا کے بیشتر علاقوں میں آج بارش کاامکان
فائل:فوٹو
اسلام آباد:محکمہ موسمیات کاکہناہے کہ آج اسلام آباد سمیت پنجاب اور خیبر پختونخوا کے بیشتر علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور گردونواح میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے…