نیشنل وفاقی حکومت کا 9 اور 10 محرم کو عام تعطیل کا اعلان By Zameeni Haqaiq On جولائی 9, 2024 فائل:فوٹو اسلام آباد:وفاقی حکومت نے 9 اور 10 محرم کو عام تعطیل کا اعلان کردیا۔ عاشورہ محرم کے موقع پر 9 اور 10 محرم کو عام تعطیل کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق 16 اور17 جولائی کو ملک بھر میں عام تعطیل ہوگی۔ وفاقی حکومت کا 9 اور 10 محرم کو عام تعطیل کا اعلان
Comments are closed.