عمران خان سے تحریک انصاف کی مزاکراتی کمیٹی کی اڈیالہ جیل میں ملاقات طے
فوٹو: فائل
راولپنڈی : بانی پی ٹی آئی عمران خان سے تحریک انصاف کی مزاکراتی کمیٹی کی اڈیالہ جیل میں ملاقات طے پا گئی، سپیکر کے پیغام پر حکومت نے ملاقات کی اجازت دی، ترجمان قومی اسمبلی کی طرف سے تصدیق کر دی گئی.
آج ڈھائی بجے اڈیالہ جیل میں ملاقات ہو گی ۔بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کیلئے مذاکراتی کمیٹی کے اہم رکن وزیر اعلیٰ کے پی کے علی امین گنڈاپور کا سیکورٹی سٹاف اڈیالہ جیل پہنچ گیاہے.
علی امین گنڈاپور کے پی ہاؤس اسلام آباد سے اڈیالہ جیل پہنچیں گے، علی امین گنڈا پور کی اگلے پچاس منٹ تک اڈیالہ جیل آمد متوقع ہے، علی امین گنڈاپور کی ملاقات بانی پی ٹی آئی سے ون ٹو ون کرایے جانے کا امکان ہے.
مزاکراتی کمیٹی قائد حزب اختلاف عمر ایوب کی سربراہی میں صاحبزادہ حامد رضا علامہ۔ناصر عباس سلمان اکرم راجہ علی امین۔گنڈا پور اسد قیصر ملاقات کریں گے ملاقات کرئے گی۔
مزاکراتی کمیٹی ملاقات میں بانی پی ٹی آئی سے تیسرے مرحلے کے لیے ہدایات لیں گے مزاکراتی۔کمیٹی سے بانی پی ٹی آئی۔کے وکیل۔فیصل۔چوہدری نے اڈیالہ جیل کو سپریٹنڈنٹ کو درخواست دی تھی.
گزشتہ منگل اورجنعرات کوملاقات نہ ہوسکی تھی جیل انتظامیہ نے بانی پی ٹی آئی سے مزاکراتی۔کمیٹی سے ملاقات بارے باقاعدہ مطلع کردیا گیا ہے۔
Comments are closed.