عمران خان آرٹیکل224کے تحت بطور وزیراعظم اپنی ذمہ داریاں جاری رکھیں گے

54 / 100

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) صدر مملکت عارف علوی کی طرف سے قومی اسمبلی تحلیل کرنے کے بعد آئین کے آرٹیکل 224 کے تحت وزیر اعظم عمران خان ا پنی ذمہ داریاں جاری رکھیں گے کابینہ تحلیل کر دی گئی ہے۔

سابق وفاقی وزیر قانون فواد چوہدری نے ٹوئٹر پر بیان میں بتایا ہے کہ آئین کے آرٹیکل 224 کے تحت وزیر اعظم اپنی ذمہ داریاں جاری رکھیں گے کابینہ تحلیل کر دی گئی ہے۔

http://

ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان اپنے رفقائے کار سے مشاورت کررہے ہیں کہ آئندہ کیلئے کیا حکمت عملی اپنائی جائے اور نظار کار کیسے آگے بڑھایا جائے اس حوالے سے قانونی و آئینی ماہرین سے بھی مشاورت کی گئی۔

Comments are closed.