علاقائی سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑااضافہ By Zameeni Haqaiq On مارچ 7, 2025 فائل:فوٹو کراچی :ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 3 ہزار روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ سونے کی فی تولہ قیمت 3 ہزار روپے اضافے کے بعد 3 لاکھ 7 ہزار روپے ہوگئی۔ ادھر عالمی بازار میں سونے کا بھاوٴ 28 ڈالر اضافے سے 2921 ڈالر فی اونس ہے۔ سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑااضافہ
Comments are closed.