ایک بیان میں فیصل واوڈا نے کہا کہ، بالکل ویسا ہی ہوا۔ حکومت دھوبی گھاٹ کی طرح دھونے کے لیے تیار کھڑی ہے۔
ہاؤس اریسٹ یا پھر مچھ جیل والی بات مت بھولیے گا۔ جن کی رہائی ہوئی ان کی گرفتاری بھی ہوسکتی ہے پھر گلہ نہ کرنا۔
واضح رہے بغیر کسی پارٹی کے فیصل ووڈا آزاد حثیت میں سینیٹر بن گئے تھے جب کہ اب وہ حکومت کا حصہ نہ ہونے کے باوجود حکومت کی ترجمانی کرتے نظر آتے ہیں جو بعد پورے بھی ہو جاتے ہیں۔
Mehboob ur rehman tanoli , Senior journalist working in main stream media .
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Comments are closed.