نیشنل تاحیات نااہلی معاملہ،7 رکنی لارجر بنچ تشکیل By Zameeni Haqaiq On دسمبر 20, 2023 سپریم کورٹ رولز 2025 نافذ، چیف جسٹس کا عدالتی نظام میں ’ڈیجیٹل انقلاب‘ کا اعلان فائل:فوٹو اسلام آباد: سپریم کورٹ نے ارکان پارلیمان کی آرٹیکل 62 ون ایف کے تحت تاحیات نااہلی کے معاملے کی سماعت کیلئے سات رکنی لارجر بنچ تشکیل دے دیا۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اس سات رکنی لارجر بنچ کی سربراہی کریں گے۔ سپریم کورٹ میں 2 جنوری 2024 کو تاحیات نااہلی کیس کی سماعت ہو گی۔ تاحیات نااہلی معاملہ،7 رکنی لارجر بنچ تشکیل
Comments are closed.