اٹارنی جنرل اشتر اوصاف نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا

56 / 100

فائل:فوٹو

اسلام آباد: اٹارنی جنرل اشتر اوصاف نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا ۔ وزیراعظم نے انہیں نئے اٹارنی جنرل کی تعیناتی تک کام جاری رکھنے کی ہدایت کی ہے ۔

اٹارنی جنرل اشتر اوصاف علی کے عہدے سے مستعفی ہونے کے بعد وزیراعظم شہباز شریف نے انہیں نئی تعیناتی تک کام جاری رکھنے کی ہدایت کی ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اٹارنی جنرل نے خرابی صحت کے باعث مزید کام جاری رکھنے سے معذرت کی جس کے بعد وفاقی حکومت نے نئے اٹارنی جنرل کی تلاش شروع کر دی۔

Comments are closed.