ضمنی انتخابات، قومی اسمبلی کے 6، پنجاب اسمبلی کے 7 حلقوں میں پولنگ جاری
فوٹو : فائل
اسلام آباد : ضمنی انتخابات، قومی اسمبلی کے 6، پنجاب اسمبلی کے 7 حلقوں میں پولنگ جاری ہے، الیکشن کمیشن کے کہنے پر سکیورٹی اور انتخابی عمل کی نگرانی کیلئے آرمڈ فورسز کی تعیناتی کی گئی ہے جو ہری پور میں وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کی تقریر کی بنیاد پر تعیناتی کی گئی.
ضمنی انتخابات کا آج صبح آعاز ہوا، یہ انتخابات لاہور، فیصل آباد، ساہیوال،…
Read More...