Top Story

27ویں آئینی ترمیم آئین کا حصہ بن گئی، صدر نے ترمیمی بل پر دستخط کر دئیے

فوٹو : فائل اسلام آباد : 27ویں آئینی ترمیم آئین کا حصہ بن گئی، صدر نے ترمیمی بل پر دستخط کر دئیے، صدر مملکت آصف علی زرداری نے 27 ویں آئینی ترمیم پر قومی اسمبلی اور سینیٹ سے منظوری کے بعد دستخط کر دیے ہیں. صدر آصف علی زرداری نے 27 ویں آئینی ترمیم کے بل پر دستخط کر دیے ہیں، جس کے بعد یہ ترمیم باضابطہ طور پر آئین کا حصہ بن گئی ہے۔ 27ویں ترمیم کو…
Read More...

سپریم کورٹ کے سینئر ترین ججز جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللہ مستعفی

فوٹو : فائل اسلام آباد : سپریم کورٹ کے سینئر ترین ججز جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللہ مستعفی ہو گئے ہیں دونوں نے 27ویں آئینی ترمیم کی منظوری پر عہدوں سے استعفیٰ دے دیا۔ جسٹس منصور علی شاہ نے اپنا استعفیٰ صدر مملکت آصف علی زرداری کو بھیج دیا ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ میں نے ادارے کی عزت، ایمانداری اور دیانت کے ساتھ خدمت کی۔ جسٹس منصور…
Read More...

قومی اسمبلی میں آرمی ایکٹ 1952، ایئرفورس ایکٹ 1953 میں مزید ترامیم منظور

فوٹو : فائل اسلام آباد : قومی اسمبلی میں آرمی ایکٹ 1952، ایئرفورس ایکٹ 1953 میں مزید ترامیم منظور، پاکستان نیوی ایکٹ میں بھی مزید ترامیم کا بل منظور کیا گیا ہے ۔ جس کے بعد اب آرمی چیف کا بطور چیف آف ڈیفنس فورسز نیا نوٹیفکیشن جاری ہو گا، نئے نوٹیفکیشن کے بعد آرمی چیف کی مدت دوبارہ سے شروع ہوگی۔ مجوزہ آرمی ایکٹ میں کہا گیا کہ آرمی چیف، چیف آف…
Read More...

پاکستان

27ویں ترمیم ہائیکورٹ میں چیلنج کردی گئی، وکلاء کا سپریم کورٹ جانے کا اعلان

فوٹو : فائل اسلام آباد : 27ویں ترمیم ہائیکورٹ میں چیلنج کردی گئی، وکلاء کا سپریم کورٹ جانے کا اعلان ، وکلا نے 27 ویں آئینی ترمیم سندھ ہائی کورٹ میں چیلنج کردی جبکہ لاہور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن نے سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان کیا ہے۔ سندھ ہائی کورٹ میں آصف وحید ایڈووکیٹ نے ابراہیم سیف الدین ایڈووکیٹ کے توسط سے 27 ویں آئینی ترمیم کے خلاف…
Read More...

National

کالم

کرکٹ کے جواری

انصار عباسی پاکستان کرکٹ کا اگر ایک طرف سیاست زدہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے ستیاناس کیا ہے تو دوسری طرف کرکٹ میں جوئے…

کھیل

پاک سری لنکا بقیہ میچز کا شیڈول تبدیل، زمبابوے کی ٹیم بھی پہنچ گئی

فوٹو : فائل راولپنڈی : پاک سری لنکا بقیہ میچز کا شیڈول تبدیل، زمبابوے کی ٹیم بھی پہنچ گئی ہے، آج راولپنڈی میں کھیلا جانے والا میچ ملتوی کر دیا گیا ہے جو کہ اب کل کھیلا جائے گا. دونوں ممالک نے باہمی رضا مندی سے میچ ایک دن آگے کیا ہے جس کا اعلان چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی کی طرف سے کیا گیا ہے. ان کا کہنا ہے کہ پاکستان اور سری…
Read More...

جرائم

میرا گائوں