ججز کے استعفےآئین، قانون کی بالادستی کا خواب دیکھنے والوں کیلئے لمحہ فکریہ ہیں، سعد رفیق
فوٹو : فائل
لاہور : مسلم لیگ نون کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے 27 ویں آئینی ترمیم کے بعد ججز کے مستعفی ہونے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ججز کے استعفےآئین، قانون کی بالادستی کا خواب دیکھنے والوں کیلئے لمحہ فکریہ ہیں، سعد رفیق کا کہنا تھا ان بااصول ججز کو پہلے مستعفی ہونے والوں سے ملانا درست نہیں ہے۔
خواجہ سعد رفیق نے…
Read More...