ریلوے نظام میں بہتری کے دعوے دھرے رہ گئے، 11 ٹرینوں کی اوپن نیلامی کا اعلان
				فوٹو : فائل
لاہور : ریلوے نظام میں بہتری کے دعوے دھرے رہ گئے، 11 ٹرینوں کی اوپن نیلامی کا اعلان ، آوٹ سورس کرنے کےلئے اشہتار جاری ہوگیا۔
پاکستان ریلوے نے نئے طریقہ کار کے تحت ٹرینوں کو آوٹ سورس کرنیکا فیصلہ کرلیا۔ 11 ٹرینوں کی بولی کی بجائے اوپن نیلامی کی جائیگی۔
محکمہ ریلوے کی جانب سے ٹرینوں کو آوٹ سورس کرنے کےعمل میں شفافیت لانے کے لئے ٹرینوں…			
					Read More...
				