وزیر دفاع کو ذرا سی شرم ہوتی تو آج سانحہ جعفر ایکسپریس کی وجہ سے استعفیٰ دے دیتے،اسد قیصر

فائل:فوٹو اسلام آباد:تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ وزیر دفاع کو ذرا سی شرم ہوتی تو آج سانحہ جعفر ایکسپریس کی وجہ سے استعفیٰ دے دیتے۔ بطور پاکستانی ہم اس حملے کی سخت مذمت کرتے ہیں، مگر عوامی مینڈیٹ والوں کو جیلوں میں رکھا جائے…

مذمت سے بات نہیں بنے گی طے کرنا ہوگا کہ ہم نے کیا کرنا ہے؟،بلاول بھٹو

فائل:فوٹو اسلام آباد:پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عالمی قوتوں کی سرپرستی ان دہشتگردوں کو حاصل ہے، مذمت سے بات نہیں بنے گی طے کرنا ہوگا کہ ہم نے کیا کرنا ہے؟ ہماری جماعت نے سب سے زیادہ دہشتگردی نے بھگتی ہے،…

ملٹری ٹرائل کیس ، میری رائے میں پارلیمنٹ کے بجائے آئین پاکستان سپریم ہے،جسٹس جمال مندوخیل

فائل:فوٹو اسلام آباد:سویلینز کے ملٹری ٹرائل سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران جسٹس جمال مندوخیل نے ریمارکس دیے ہیں کہ میری رائے میں پارلیمنٹ کے بجائے آئین پاکستان سپریم ہے۔کیونکہ پارلیمنٹ بھی آئین کے تابع ہے۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی…

جعفر ایکسپریس کے معاملے پر پی ٹی آئی کا پروپیگنڈا انتہائی شرمناک ہے،خواجہ آصف

فائل:فوٹو اسلام آباد:وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ جعفر ایکسپریس کے معاملے پر پی ٹی آئی کا پروپیگنڈا انتہائی شرمناک ہے، پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا نے دہشت گردوں کو کریڈٹ دیا، سوشل میڈیا پر کہا گیا دہشتگردوں نے مسافروں کو خود چھوڑا۔…

پاکستان کا افغان حکومت سے جعفر ایکسپریس حملے میں ملوث کرداروں کیخلاف کارروائی کا مطالبہ

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان نے افغان حکومت سے جعفر ایکسپریس حملے میں ملوث کرداروں کیخلاف کارروائی کا مطالبہ کردیا۔ ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان کاکہناہے کہ جعفر ایکسپریس پر حملہ ملک سے باہر دہشت گردوں کا پلان تھا۔افغان حکومت ذمہ داروں…

فلسطینیوں کوکوئی بھی غزہ سے بے دخل نہیں کررہا،صدرٹرمپ کایوٹرن

فائل:فوٹو واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ فلسطینیوں کوکوئی بھی غزہ سے بے دخل نہیں کررہا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آئرش وزیراعظم مائیکل مارٹن کے ساتھ ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ غزہ سے…

شراب اور اسلحہ برآمدگی کیس ، علی امین گنڈاپور کے وارنٹ گرفتاری برقرار

فائل:فوٹو اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے شراب اور اسلحہ برآمدگی کیس میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کے وارنٹ گرفتاری برقرار رکھے ہیں۔ جوڈیشل مجسٹریٹ مبشر حسن چشتی نے علی امین گنڈاپور کے خلاف شراب اور اسلحہ…