سیف اللہ ابڑو،احمد ملک میرے گھر پر ہیں، آج ووٹ دینگے ، 3 اور بھی تیار ہیں، فیصل ووڈا
فوٹو : اسکرین شاٹ
اسلام آباد : سینیٹر فیصل واڈا نے پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ وہ سینیٹر سیف اللہ ابڑو اور احمد ملک کے ساتھ ناشتہ کر کے آئے ہیں۔
صحافی کے سوال پر کہ ناشتہ کہاں کیا، فیصل واڈا نے جواب دیا کہ “وہ دونوں اس وقت میرے گھر پر ہیں، آج ووٹ دیں گے۔”
فیصل واڈا نے مزید کہا کہ “ایک نہیں بلکہ تین اور لوگ بھی ووٹ…
Read More...