پاکستان کو افغان طالبان سے 6 نومبر کے مذاکرات میں مثبت نتائج کی امید ہے، ترجمان دفترِ خارجہ
				فوٹو : مسکرین شاٹ
اسلام آباد: دفترِ خارجہ کے ترجمان طاہر اندرابی نے کہا ہے کہ پاکستان کو امید ہے کہ 6 نومبر کو افغان طالبان کے ساتھ ہونے والے مذاکرات کے اگلے دور سے مثبت نتائج حاصل ہوں گے۔
ہفتہ وار پریس بریفنگ میں طاہر اندرابی نے بتایا کہ پاکستان مصالحتی عمل میں اپنا کردار بھرپور طریقے سے ادا کرتا رہے گا اور استنبول مذاکرات کے بعد امید ہے کہ…			
					Read More...
				