فیلڈ مارشل،ایئر مارشل اور ایڈمرل چیف یونیفارم ،مراعات تاحیات،صدر کو بھی عمربھراستثنیٰ کی منظوری
فوٹو : فائل
اسلام آباد : فیلڈ مارشل،ایئر مارشل اور ایڈمرل چیف یونیفارم ،مراعات تاحیات،صدر کو بھی عمربھراستثنیٰ کی منظوری سینیٹ نے دے دی، تینوں مسلح افواج کے سربراہان بطور ہیروز تصور ہونگے، تینوں کو آرٹیکل 47کے بغیر نہیں ہٹایا جا سکے گا.
قومی اسمبلی سے بھی منظوری کے بعد سپریم کورٹ کے ازخود نوٹس کے اختیارات ختم ہو جائیں گئے۔ وفاقی آئینی عدالت کے…
Read More...