پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حکومت نے ایک بار پھر اضافہ کر دیا
فوٹو : فائل
اسلام آباد : پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حکومت نے ایک بار پھر اضافہ کر دیا ،وزارت خزانہ کی جانب سے ملک بھر میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا۔
حکومت کی جانب سے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 2 روپے 43 پیسے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد اس کی نئی قیمت 265 روپے 45 پیسے مقرر کی گئی ہے۔
اسی طرح ڈیزل کی قیمت میں…
Read More...