قومی اسمبلی میں آرمی ایکٹ 1952، ایئرفورس ایکٹ 1953 میں مزید ترامیم منظور
فوٹو : فائل
اسلام آباد : قومی اسمبلی میں آرمی ایکٹ 1952، ایئرفورس ایکٹ 1953 میں مزید ترامیم منظور، پاکستان نیوی ایکٹ میں بھی مزید ترامیم کا بل منظور کیا گیا ہے ۔
جس کے بعد اب آرمی چیف کا بطور چیف آف ڈیفنس فورسز نیا نوٹیفکیشن جاری ہو گا، نئے نوٹیفکیشن کے بعد آرمی چیف کی مدت دوبارہ سے شروع ہوگی۔
مجوزہ آرمی ایکٹ میں کہا گیا کہ آرمی چیف، چیف آف…
Read More...