ٹی ایل پی پر پابندی کے بعد کریک ڈاؤن تیز، 954 گرفتار – 3,600 مالی معاونت کنندگان کی نشاندہی
فوٹو : فائل
لاہور: تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) پر پابندی کے بعد پنجاب بھر میں بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن شروع کر دیا گیا ہے۔ پولیس نے پرتشدد مظاہروں میں ملوث 954 افراد کو گرفتار کر لیا۔ جدید ٹیکنالوجی اور لوکیٹر سسٹم کی مدد سے لاہور سمیت مختلف شہروں میں چھاپے مارے جا رہے ہیں۔
پولیس نے ساڑھے تین ہزار سے زائد مفرور مظاہرین کی فہرست تیار کر لی ہے…
Read More...