پاکستان نے غزہ میں بین الاقوامی فورس تعینات کرنے کی امریکی قرارداد کی حمایت کر دی
فوٹو : فائل
نیویارک : پاکستان نے غزہ میں بین الاقوامی فورس تعینات کرنے کی امریکی قرارداد کی حمایت کر دی، اس کے ساتھ ساتھ دیگر اہم مسلم اور عرب ممالک بھی شامل ہیں جنھوں نے کر اُس امریکی قرارداد کی حمایت کی ہے جس میں غزہ میں ایک بین الاقوامی استحکام فورس (آئی ایس ایف) تعینات کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔
اس حوالے سے ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق اقوام…
Read More...