سپریم کورٹ رولز 2025 نافذ، چیف جسٹس کا عدالتی نظام میں ’ڈیجیٹل انقلاب‘ کا اعلان
فوٹو : فائل
اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی نے عدالتی نظام کی بہتری اور اصلاحات پر سپریم کورٹ، ہائی کورٹس، ضلعی عدلیہ سمیت تمام اداروں اور ججز کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ عدلیہ میں حالیہ اصلاحات ادارہ جاتی تعاون کا نتیجہ ہیں اور یہ ایک نئے دور کا آغاز ہیں۔
سپریم کورٹ کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق چیف جسٹس نے مؤقف اختیار کیا…
Read More...