Browsing Tag

PSL 11

پی ایس ایل 11، وینیوز اور شیڈول تبدیل، میچز خالی گراؤنڈز میں ہوں گے، محسن نقوی

فوٹو : سوشل میڈیا  لاہور: پی ایس ایل 11، وینیوز اور شیڈول تبدیل، میچز خالی گراؤنڈز میں ہوں گے، محسن نقوی چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ نے کہا خطے کی صورتحال کے پیش نظر میچز اب صرف لاہور اور کراچی میں ہی ہوں گے. پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین…