اسلام آباد میں ایچ آئی وی کیسز میں اضافہ یا غلط فہمی؟ پمز رپورٹ اور وزارتِ صحت آمنے سامنے
فوٹو : فائل
اسلام آباد کے Pakistan Institute of Medical Sciences (PIMS) کے ایچ آئی وی سینٹر میں مریضوں کی تعداد میں اضافے کا انکشاف سامنے آیا ہے، تاہم وفاقی وزارتِ صحت نے ان خبروں کو گمراہ کن قرار دیتے ہوئے صورتحال کو کنٹرول میں بتایا ہے۔…