یورپی پارلیمان نے بھارت کو ریاست منی پور میں جاری نسلی فسادات پر آئینہ دکھا دیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد:یورپی پارلیمان نے بھارت کو ریاست منی پور میں جاری نسلی فسادات پر آئینہ دکھا دیا ۔ قرارداد میں بھارتی حکومت اور بی جے پی کی جانب سے کوکی قبائل کی جاری نسل کشی کی خاموش حمایت کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔
12 جولائی…