گنج پن کاشکار مرد وخواتین کے لئے خوشبخری
فائل:فوٹو
بوسٹن: سائنسدانوں نے ایک سالماتی کیمیائی نظام دریافت کیا ہے جس سے بالوں کے خلیات کو تحریک دے کر دوبارہ ان کی افزائش کی جاسکتی ہے۔ توقع ہے کہ مردوزن میں گنج پن ختم کرنے کے لیے نئی تھراپی سامنے آسکیں گی۔ماہرین نے پگمنٹ والے خلیات…