ہٹ سٹوری کراچی کے گل پلازہ میں 23 گھنٹے گزرنے کے باوجود آگ بے قابو،6 افراد جاں بحق ،56 لاپتہ Mehboob ur Rehman جنوری 18, 2026 آگ رات تقریباً 10:15 بجے بھڑکی، جس نے دیکھتے ہی دیکھتے پوری عمارت کو لپیٹ میں لے لیا