کوئی صورت نظر نہیں آتی
وسعت اللہ خان
آہستہ آہستہ ہندوتوا کا نظریہ ایناکونڈا اژدھے کی طرح دیوار سے لگی بیس فیصد مسلم اقلیت کی جسمانی، سیاسی و ثقافتی ہڈیاں توڑ کر ہلاک کرنے کے ایجنڈے کی گرفت مضبوط تر کرتا جا رہا ہے۔
یہ کوشش نازی جرمنی میں یہودی اقلیت کے خاتمے…