کھیل کوئٹہ گلیڈی ایٹر کا پی ایس ایل 9 میں فاتحانہ آغاز، پہلے میچ میں زلمی کو شکست Zameeni Haqaiq فروری 18, 2024 لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے اس میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے 207 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پشاور زلمی کی ٹیم مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں پر 190 رنز بناسکی