ہٹ سٹوری کرغزستان سے مزید 540 پاکستانی طلبہ وطن واپس پہنچیں گے،وفاقی وزرا Zameeni Haqaiq مئی 19, 2024 وفاقی وزرا پریس کانفرنس میں یہ تاثر دینے کی کوشش کرتے نظر آئے کہ یہ معاملہ اتنا سنگین نہیں ہے سوشل میڈیا پر زیادہ بڑھا چڑھا کر پیش کیا گیا