کراچی کنگز آٹھواں میچ بھی ہار گئی، ملتان سلطانز7وکٹوں سے کامیاب
فوٹو: پی سی بی
لاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام)کراچی کنگز آٹھواں میچ بھی ہار گئی، ملتان سلطانز7وکٹوں سے کامیاب رہی،سلطانز نے آخری اوور میں175رنز کا ہدف حاصل کر لیا۔
لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں کراچی کنگز نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا…