ہٹ سٹوری ڈونلڈ ٹرمپ کے حکم پرامریکی فوج کا وینزویلا پر حملہ، صدر مادورو اور ان کی اہلیہ گرفتار Mehboob ur Rehman جنوری 3, 2026 حملےکاراکس،میرانڈا،آراگوا،لاگویرا ریاستوں میں ہوئے ہیں،امریکی فوج نے وینزویلا کے دارالحکومت سمیت مختلف مقامات پر حملے کیے