چیٹ جی پی ٹی کے سی ای او اپنی ہی نوکری سے ہاتھ دھو بیٹھے
فوٹو فائل
سان فرانسسكو: ہزاروں افراد کی نوکریاں ختم کرنے والا چیٹ جی پی ٹی اپنے سی ای او سیم آلٹ مین کی نوکری بھی نگل گیا۔
غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق چیٹ جی پی ٹی بنانے والی کمپنی اوپن اے آئی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے جمعہ کو سیم آلٹ…