انٹرنیشنل چین میں طویل ترین بہار میلہ تعطیلات،نوجوان مسافروں نے چھوٹے شہروں کا رخ کرلیا Mehboob ur Rehman فروری 9, 2026 تہوار کے دوران گوانگ ڈونگ کے چاؤشان علاقے میں ہوٹل بکنگ میں سال بہ سال 70 فیصد سے زیادہ اضافہ دیکھا گیا