ہٹ سٹوری پاکستان اور افغانستان حالیہ کشیدگی بات چیت کے زریعے حل کریں، حالات بگڑنے سے بچیں، چین admin دسمبر 10, 2025 ترجمان نے کہا کہ پاکستان اور افغانستان چین کے روایتی اور قریبی دوست ملک ہیں اور بیجنگ چاہتا ہے کہ خطے میں امن و استحکام ہر صورت برقرار رہے